ابنا: پی ٹی اے کے مطابق کل مینار پاکستان پر جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کے باعث موبائل اور وی فون سروس بند کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون اور وی فون سروس معطل رہے گی۔...../169
30 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 404491
لاہور … جمعیت علمائے اسلام ف کے جلسے کے موقع پر مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں آج صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل اور وی فون سروس معطل رہے گی۔